حُدود اور ان کی اَقسام
تیسرا باب منطق کی تقسیم ہم یہ پڑھ چکے ہیں کہ علمِ منطق فکر کا مطالعہ کرتا ہے اور فکر سے مراد ہے تصورات، تصدیقات اور استنتاج۔ چنانچہ فکر کی ان تینوں حالتوں کے مطابق علمِ منطق کے تین حصے ہیں۔ پہلے حصے میں ہم تصورات یا اطراف یا حدود سے بحث کریں گے۔ دوسرے حصے میں تصدیقات یا قضیوں سے اور تیسرے حصے میں استنتاج سے.......