اشاعتیں

معضلہ، قیاسِ ذوالجہتین، Dilemma، منطقی استدلال، قیاسِ شرطی، علمِ منطق، فنِ مناظرہ، اردو منطق، مغالطہ اور جواب لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

معضلہ یا قیاسِ ذوالجہتین

تصویر
 انیسواں باب معضلہ یا قیاس ذوالجہتین DILEMMA  Hypothetical Disjunctive Syllogism   معضلہ مخلوط قیاس کی وہ قسم ہے جس میں کُبریٰ شرطیہ اور صُغریٰ منفصلہ ہوتا ہے اس لئے اسے شرطیہ منفصلہ قیاس بھی کہتے ہیں۔  ایک معضلہ کا کُبریٰ دراصل دو شرطیہ قضیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یعنی کُبریٰ میں دو مقدم اور دو تالی ہوتے ہیں۔ اور صُغریٰ ایک منفصلہ قضیہ ہوتا ہے جس میں دو بَدَل ہوتے ہیں۔  عُرفِ عام میں معضلہ ایسے استدلال کو کہتے ہیں جس میں حریف کو ایک ایسی مشکل میں ڈال دیا جاتا ہے کہ اُس کے لیے "گویم مشکل ور نگوئیم مشکل" والی بات ہوتی ہے۔ یعنی اس کے سامنے دو ایسے بدل پیش کئے جاتے ہیں جو اس کے لئے یکساں طور پر تکلیف دہ اور ناقابلِ قبول ہوتے ہیں۔ معضلہ کی قسمیں؛ جب صُغریٰ میں کُبریٰ کے مقدموں کا اقرار کیا جائے تو معضلہ اقراری یا تعمیری کہلاتا ہے۔ اور جب صُغریٰ میں کُبریٰ کے تالیوں کا انکار کیا جائے تو معضلہ انکاری یا تخریبی کہلاتا ہے۔ معضلہ کا نتیجہ حملیہ بھی ہوسکتا ہے اور منفصلہ بھی۔ جب نتیجہ حملیہ ہو تو معضلہ سادہ کہلاتا ہے اور جب نتیجہ منفصلہ ہو تو معضلہ مرکب کہلاتا ہے۔ چنانچہ معضلہ...