اشاعتیں

قواعدِ قیاس، اصولِ منطق، قیاس حملی، منطقی استدلال، استخراج، علمِ منطق، فکری درستی، منطقی نتائج لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قواعدِ قیاس

تصویر
(پندرھواں باب) قواعدِ قیاس Rules of Syllogism  قیاس کی صحت کا انحصار مندرجہ ذیل قواعد پر ہے۔ اِن قواعد کے بغیر قیاس صحیح نہیں ہوسکتا۔ قیاس کی ساخت سے متعلّق قواعد؛   Rules Regarding The Structure of Syllogism   ١. قیاس میں تین اور صرف تین حدیں ہونی چاہئیں۔ ٢. قیاس میں تین اور صرف تین قضیے ہونے چاہئیں۔ قیاس کی کمیّت سے متعلّق قواعد؛  Rules Regarding The Quantity of Syllogism ٣. حَدِّ اوسط کو مقدمات میں کم ازکم ایک بار ضرور جامع ہونا چاہیے۔ ٤. جو حد مقدمات میں جامع نہ ہو اسے نتیجے میں ہرگز جامع نہیں ہونا چاہیے۔ قیاس کی کیفیّت سے متعلق قواعد؛  Rules Regarding The Quality of Syllogism ٥. دو سَالِبَہ مُقدمات سے کوئی نتیجہ اخذ نہیں ہوسکتا۔ ٦. اگر ایک مقدمہ سَالِبَہ ہو تو نتیجہ ضرور سَالِبَہ ہوگا اور اگر نتیجہ سَالِبَہ ہو تو ایک مقدمہ ضرور سَالِبَہ ہوگا۔ حاصلات ٧. دو جُزئیہ مقدمات سے کوئی نتیجہ اخذ نہیں ہوسکتا۔ ٨. اگر ایک مقدمہ جُزئیہ ہو تو نتیجہ ضرور جُزئیہ ہوگا۔ ٩. ایک جُزئیہ کُبریٰ اور ایک سَالِبَہ صُغریٰ سے کوئی نتیجہ اخذ نہیں ہوسکتا۔ اب ہم ان قواعد کی علـٰحدہ علـٰ...