اشاعتیں

مخلوط منفصلہ قیاس، قیاسِ منفصل، منطقی استدلال، علمِ منطق، متبادل مقدمات، استدلالِ انفصالی، اردو منطق، لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مخلوط منفصلہ قیاس

تصویر
 اٹھارواں باب مخلوط منفصلہ قیاس MIXED DISJUNCTION SYLLOGISM   مخلوط منفصلہ قیاس وہ قیاس ہوتا ہے جس میں کُبریٰ منفصلہ ہوتا ہے اور صُغریٰ اور نتیجہ دونوں حملیہ ہوتے ہیں۔  کُبریٰ میں دو یا دو سے زیادہ بدل ہوتے ہیں۔ صُغریٰ میں ان بدلوں میں سے ایک بدل کا اقرار یا انکار کیا جاتا ہے اور نتیجے میں دوسرے بدل کا اقرار یا انکار کیا جاتا ہے۔ مثلًا ا یا ب ہے یا ج ہے (کُبریٰ) ا، ب ہے (صُغریٰ) لہٰذا ا، ج نہیں (نتیجہ) وہ پاس ہے یا فیل ہے (کُبریٰ) وہ پاس ہے (صُغریٰ) لہٰذا وہ فیل نہیں (نتیجہ) ا یا ب ہے یا ج ہے (کُبریٰ)  ا، ج ہے (صُغریٰ) لہٰذا ا، ب نہیں (نتیجہ) وہ یا پاس ہے یا فیل ہے (کُبریٰ) وہ فیل ہے (صغُریٰ) لہٰذا وہ پاس نہیں (نتیجہ) ا یا ب ہے یا ج ہے (کُبریٰ)  ا، ب نہیں (صُغریٰ) لہٰذا ا، ج ہے (نتیجہ) وہ یا پاس ہے یا فیل ہے (کُبریٰ) وہ پاس نہیں (صُغریٰ) لہٰذا وہ فیل ہے (نتیجہ) ا یا ب ہے یا ج ہے (کُبریٰ)  ا، ج نہیں (صُغریٰ) لہٰذا ا، ب ہے (نتیجہ) وہ پاس ہے یا فیل ہے (کُبریٰ) وہ فیل نہیں (صُغریٰ) لہٰذا وہ فیل ہے (نتیجہ) مخلوط منفصلہ قیاس کے فوائد؛  Rules of Mixed Disjunc...